کپتان کا ویژن
کوئی غیر ملکی ائیر لائن پاکستان آ نہیں سکتی کورونا کو جس طرح ہم نے مینیج کیا یے۔ پی آئی اے پر جعلی ڈگری والے وزیر کے بیان کی وجہ سے پابندی لگ گئی ہے۔ اب سمجھ نہیں آتی کپتان کے دعوے کے مطابق جن غیر ملکیوں نے نوکری کے لئے پاکستان آنا تھا وہ کیسے آئیں گئے۔
Comments
Post a Comment