کشمیر اور سیلیکٹڈ سرکار
اپنے نانا کی لاش پر بیٹھا معصوم بچہ دنیا کو تو پتہ نہیں جھنجھوڑے گا یا نہیں لیکن سیم پیج سلیکٹڈ سرکار کو کم از کم جھنجھوڑ نہیں پائے گا
وہ صرف اظہارِافسوس اور کھوکھلے/جھوٹے دعوے کی بےشرمی کے ساتھ زندہ رہیں گے کہ یہ پہلی حکومت ہے جس نے دنیا بھر میں کشمیر ایشو زندہ کیا
Comments
Post a Comment