کلبھوش یادوو اور کپتان



‏ایک سال پہلےکلبھوشن یادیو کو سر عام پھانسی دی گئی. پھانسی کا لیور کپتان نے اپنے دست مبارک سے کھینچا. آج بھی اس کی نعش پی ایم ہاؤس (جو یونیورسٹی بن چکا ہے) کے باہر لٹکی ہوئی ہے تاکہ بزدل ہندوستانی جان لیں،اب پاکستان میں مرد مجاہد،  باغیرت، بہادر کپتان پی ایم ہے اور عبرت حاصل کریں
تحریر جعفر حسین۔

Comments

Popular posts from this blog

محمد عالم لوہار پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ

جنرل رانی

اٹھارویں آئینی ترمیم کیا ہے؟ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔