محمد عالم لوہار پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ
محمد عالم لوھار پنجابی زبان کے لوک گلوکار اور موسیقار تھے۔ اُنہیں پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ بھی کہا جاتا تھا۔ گلوکاری میں جگنی اور موسیقی میں چمٹا اُن کی وجہ شہرت ھے۔ عالم لوھار کی پیدائش یکم مارچ 1928ء کو تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے ایک قصبہ آچھ گوچھ میں ھوئی۔
عالم لوھار کی وفات 51 سال کی عمر میں 3 جولائی 1979ء کو مانگا منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ھوئی اور لالہ موسیٰ ضلع گجرات میں دفن کیا گیا۔ عالم لوہار کو پاکستان کی اکثریت نہیں جانتی لیکن بھارتی پنجاب میں عالم اور عارف لوہار کو آج بھی سنا جاتا ہے
Comments
Post a Comment