قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار


‏سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا ‏جسٹس قاضی فائز کو جاری شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار
ہر پراپرٹی کا الگ سے نوٹس جاری کیا جائے، عدالت
ایف بی آر اہلیہ کو 7 دن کے اندر نوٹس جاری کرے، عدالت
 ایف بی آر کے نوٹس جج کی سرکاری رہائش گاہ پر ارسال کیے جائیں، عدالت
 ‏ایف بی آر کے نوٹس میں اہلیہ اور بچے فریقین ہوں گے، عدالت
 انکم ٹیکس کمشنر فریقین کو موقع دے، عدالت 
انکم ٹیکس 60 روز میں اس کا فیصلہ کرے، عدالت
ایف بی آر حکام فیصلہ کرکے رجسٹرار سپریم کورٹ کو آگاہ کریں، عدالت 
اگر قانون کے مطابق کارروائی بنتی ہو تو جوڈیشل کونسل کارروائی کی مجاز ہوگی، عدالت 
چیئرمین ایف بی آر خود رپورٹ پر دستخط کرکے رجسٹرار کو جمع کرائیں گے، عدالت

Comments

Popular posts from this blog

آن دا ریکارڈ آف دا ریکارڈ

محمد عالم لوہار پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ