میاں نواز شریف کا صبر
سیاسی پارٹیوں سے اور سیاسی افراد سے غلطیاں ہوتی ہیں کبھی دانستہ اور کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹ کر راستہ تلاش کرنے کی کوشش میں نادانستہ طور پر بھی غلطی کرجاتے ہیں
لیکن سوچنے اور حمایت کرنے کے لیے آپ کو دیکھنا چاہیے کہ کس فرد یا پارٹی نےاقتدار کےحصول کے لیے ہرقسم کی اخلاقیات ، اصول، ضابطے اور قانون کو بالائے طاق رکھا اگر آپ اس بات پر غور کریں تو سمجھ آجائے گی کہ نیب ، عسکری اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ ، میڈیا اور ایک حد تک اپوزیشن کی حمایت کے باوجود عمران خان ناکام کیوں ہوا ہے
کیونکہ منفی باتوں کے مثبت نتیجے نکلنا ناممکن ہے لفظی شعبدہ بازی سےآپ ہوائی قلعےتعمیرکرسکتےہیں حقیقت میں زمین پرریت کاگھروندہ بھی قائم نہیں ہوسکتاملکی مسائل کےحل کے لیےانصافیوں کوسبز باغ دکھائےگئےانکی تعبیرمعاشی بدحال پاکستان کی شکل میں سامنےہے
میاں نوازشریف کی نیت اورصبر کی بہترین مثال پری تبدیلی اور پوسٹ تبدیلی پاکستان ہے۔
Comments
Post a Comment