بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خودکشی ہے


‏انقلابی "چی گویرا" کو دشمنوں نے پکڑا تو مخبر چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی وہ تو تمہارے حقوق اور آزادی کے لیے لڑ رہا تھا۔
چرواہے  نے کہا اس لئے کہ باغی چی کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی تھیں۔
بےحس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خود کشی ہے

Comments

Popular posts from this blog

آن دا ریکارڈ آف دا ریکارڈ

محمد عالم لوہار پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ