Posts
Showing posts from 2020
data-ad-client="pub-5588036881602499" async src="https://pagead2.googlesyndication .com/pagead/js/adsbygoogle.js">
- Get link
- X
- Other Apps
آن دا ریکارڈ آف دا ریکارڈ
- Get link
- X
- Other Apps

نوازشریف کے متعلق مشرف کےبعض جملےتو ریکارڈ پر ہیںمثلا 12اکتوبر1999 کارروائی کےبعد تجزیہ کاروں اور کالم نگاروں سےپہلی میٹنگ میں کہاتھااس نےمجھے دھکا دیا جو مجھے دھکا دےگا میں اُسے دھکا دےدونگا(مطلب اس نےمجھے نکالنےکی کوشش کی میں نے اسےنکال باہر کیا)کچھ عرصہ بعد BBC کے انٹرویو میں مشرف نے اسی بات کو اور انداز میں دہرایا:وہ مجھے برخاست نہ کرتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا۔حال ہی میں وزیر داخلہ اعجازشاہ نے عارف نظامی سےانٹرویو میں کہا تھانوازشریف کےگرد 6 7 لوگ تھے(وہ انہی کی سنتا تھا) یہ نہ ہوتےتووہ چوتھی بار بھی وزیراعظم ہوتا۔ایک اورمرحلے پرمشرف نےکہاوہ میرادشمن نمبر1 ہےلیکن سکیورٹی رسک نہیںنوازشریف کےمتعلق ایک اور موقع پرمشرف نےکہا:میرے ہوتےہوئے وہ واپس نہیں آسکتا وہ آیا تو میں نہیں ہوں گاپھر ساری قوم نےدیکھاکہ نوازشریف مشرف کی موجودگی میں پاکستان آئےاور وزیراعظم بھی بنےاور مشرف پاکستان سےبھاگادوستوں کےحلقے میں کہی گئی بعض باتیں پردےسے چھن چھن کر باہر آجاتی ہیںلیکن آف دی ریکارڈ رہتی ہیں۔12اکتوبر99 کےبعد کافی عرصہ نوازشریف کےخلاف مشرف کا غیظ وغضب بہت شدیدرہا۔وہ دوستوں میں کہاکرتا:میں اسے سیاسی...
پاکستان میں بننے والے ڈیم کی تفصیلات
- Get link
- X
- Other Apps
کیا آپ کو علم ہے کہ ایوب خان کے 11سالہ دور میں 3بڑے ڈیم بنے ضیاالحق کے 10سال میں 8ڈیم مشرف کے 9سالُ میں 3 ڈیم بینظیر کے دور میں ٹوٹل 5 ڈیم اور نواز شرئف دور میں 11 بڑے ڈیم بنے پاکستان کُی کل بجلی پیداوار کا تقریبا 40 فیصد ن دور میں نیشنل گرڈ میں شامل ہوا :1 1958-69 1961 waliltangi dam 1967 Mangla 1974 tarbela dam 1978-88 1979 hub dam 1982 Mangi dam 1983 shadak dam 1984 khud koocha 1985 under base dam 1986 thamarak dam 1987 amach dam 1988 shaiker dam :2 1990-93 1991 khajeer dam 1991 tooth dam 1993 shagai dam 1993 sasnak mana storage 1993-96 1994 band e chaman 1994 nishpa dam 1994 pinakai dam 1994 tabai dam 1995 akra kaur 1997-99 1995–96 hingi dam 1997 Tangi dam :3 1999-08 2002 chotiari dam 2006 Mirani Dam 2007 sabaqzai dam 2008-13 2011 dandy dam 2013-18 2013 satpara dam 2014 drawat dam۔ 2010 2015 Noulong dam 2018 neelam jehlum 2019 nai gaj :4 Disclaimer: Might be slight error in completion years mentioned since i pulled the data from a lot of sources :5
اٹھارویں آئینی ترمیم کیا ہے؟ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps

اٹھارویں آئینی ترمیم 8اپریل 2010 کو پاس ہوئی. اس ترمیم کی رو سے آئین میں سو کے قریب تبدیلیاں کی گئیں جنہوں نے آئین کے 83 آرٹیکلز کو متاثر کیا. اس ترمیم کی رو سے ضیاء دور میں کی گئی تقریباً تمام آئینی ترامیم کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ مشرف دور کی 17ویں ترمیم کو بھی رول بیک کیا گیا. اٹھارویں ترمیم کے تحت ○ شمال مغربی سرحدی صوبہ کا نام تبدیل کر کے خیبر پختونخوا رکھا گیا۔ ○ دو صوبوں کے انگریزی ناموں کے سپیلنگز میں تبدیلی کے تحت Baluchistan کو Balochestan اور Sind کو Sindh کیا گیا ہے۔ ○ 1973کےآئین میں شامل آرٹیکل6ریاست اور آئین سےغداری میں ملوث افراد کےلیے سخت سزائیں تجویز کی گئی تھی، اٹھارویں ترمیم کےتحت اس میں مزید تبدیلی کرکے آرٹیکل 2۔6 الف کا اضافہ کیاگیا ہے۔ جس کےتحت آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی میں ملوث افرادکو سپریم کورٹ سمیت کوئی بھی عدالت معاف نہیں کرسکتی. اٹھارویں ترمیم کے تحت ○آرٹیکل 25 الف کا اضافہ کر کے 5 سے 16 برس کی عمر تک تعلیم کی لازمی اور مفت فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ○آرٹیکل 38 کے تحت صوبائی اکائیوں کے درمیان موجود وسائل اور دیگر خدمات کی غیر منصفانہ تقسیم کا خاتمہ کیا گیا ہے۔...
سلطان تم نے اپنے آپ کو تو بچا لیا ہمیں کون بچائے گا
- Get link
- X
- Other Apps
اﯾﮏ ﺑﺎﺭ ترکی کے ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ ؟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ کی ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ جائیں ﮔﯽ، ﻣﮕﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻋﯽ حکﻢ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺷﯿﺦ ﺍﻻﺳﻼﻡ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﯿﺦ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ : " ﺍﺫﺍ ﺩﺏ ﻧﻤﻞ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺸﺠﺮ ﻓﮭﻞ ﻓﯽ ﻗﺘﻠﮧ ﺿﺮﺭ ؟ " ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽﺿﺮﺭ ﮨﮯ؟ " ﺟﺐ ﺷﯿﺦ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ : " ﺍﺫﺍ ﻧﺼﺐ ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺍﻟﻌﺪﻝ ﺍﺧﺬ ﺍﻟﻨﻤﻞ ﺣﻘﮧ ﺑﻼ ﻭﺟﻞ " " ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎں ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻖ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ " ، ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ سلطان ﺁﺳﭩﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻭﯾﺎﻧﺎ ﮐﻮ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﺩﯼ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﻧﮑﻠﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ کے ﺟﺴﺪ ﺧﺎﮐﯽ کو ﻭﺍﭘﺲ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﻻیا گیا، ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﺠﮩﯿﺰ ﻭ تک...
پھر کیا بنے گا؟
- Get link
- X
- Other Apps

ایک پہاڑی سلسلے کے اوپر رن وے بنا ہوا تھا۔ ایک طیارہ مسافروں سے بھر چکا تھا۔ ابھی تک پائلٹ نہیں آیا تھا۔ کہ اچانک مسافروں نے دیکھا کہ دو افراد ہاتھوں میں سفید چھڑی لئے آنکھوں پر سیاہ چشمے پہنے آئے۔ اور کاک پٹ میں چلے گئے۔مسافروں میں چہ می گوئیاں شروع ہوئیں کہ پائلٹ تو دونوں نابینا ہیں۔ سپیکر پر آواز آئی۔ کہ میں پائلٹ فلاں صاحب جہاز کا کیپٹن بول رہا ہوں اور میرے ساتھ فلاں صاحب میرے معاون پائلٹ ہیں۔ یہ درست ہے کہ ہم دونوں نابینا ہیں۔ لیکن جہاز کے جدید آلات اور ہمارے وسیع تجربے کو دیکھتے ہوئے فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم باآسانی جہاز چلا لیتے ہیں۔ بے شمار پروازیں کر چکے ہیں۔ مسافروں میں بے چینی کچھ کم ہوئی لیکن ان کی تشویش کم نہ ہوئی۔ خیر انجن سٹارٹ ہوا۔ جہاز نے رن وے پر دوڑنا شروع کیا۔ دونوں اطراف میں کھائیاں تھیں۔ مسافر سانس روک کر بیٹھے ہوئے تھے۔ جہاز دوڑتا گیا۔ سامنے بھی کھائی تھی۔ لیکن جہاز دوڑ رہا تھا۔ کھائی کے بالکل قریب جاکر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں کہ جہاز نے فلائنگ گیئر لگایا اور ہوا میں بلند ہوگیا۔ مائک کھلا رہ گیا تھا۔ معاون پائلٹ کی آواز آئی۔ پائلٹ سے کہہ رہا تھا۔ “استاد ...
یو ای ٹی بینک رپٹ ہو گئی
- Get link
- X
- Other Apps
'خبرّیت' کے اعتبارسے یہ کوئی اہم اطلاع نہیں اسلئے میڈیا پر اسے بہت زیادہ اہمیت نہیں دی جارہی ہے۔ جیو ٹی وی کے مطابق خبر کچھ اسطرح ہے، پاکستان میں انجنیئرنگ کی تعلیم کی سب سے قدیم اور موقر ترین ادارہ جامعہ برائے انجنئیرنگ اور ٹیکنالوجی المعروف UET دیوالیہ ہوگیااور اب اسکے پاس تدریسی و غیر تدریسی عملے کی تنخواہ کیلئے پیسے نہیں۔جامعہ کی انتظامیہ نے ایک 'حکم' کےذریعے وائس چانسلر کی تنخواہ میں 50 فیصد کم کردی تدریسی عملے اورانتظامیہ کے سینئر افسران کی تنخواہوں میں 35 فیصد کٹوتی کی گئی ہےاور نچلےدرجے کے ملازمین کو اب اپنے معاوضوں میں 10 فیصدکمی کا عذاب سہنا پڑیگا۔ صرف یہی نہیں بلکہ پوری زندگی یونیورسٹی کی خدمت میں کھپادینے والے ریٹائرڈ اساتذہ اور کارکنوں کی پینشن پر بھی چھرا چل گیا۔یونیورسٹی کےان محسنوں کو 25 سے 30 فیصد کٹوتی کی نوید سنادی گئی وائس چانسلر ڈاکٹر سید منصور سرور کے مطابق پنجاب گورنمنٹ جو کہ یونیورسٹی کے مالی معاملات کی زمہ دار ہے کی طرف دس ارب کے واجبات ہیں جو کہ وہ ریلیز نہیں کر رہی وائس چانسلر یونیورسٹی کے چانسلر گورنر کو با ضابطہ مل کر مسئلہ بتا جکے ہیں مگر ک...
جنرل رانی
- Get link
- X
- Other Apps

شاہِ ایران سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہوئے تھے۔ جب ان کی واپسی کا وقت آیا تو صدر یحییٰ اپنے کمرے سے نہیں نکل رہے تھے۔ پروٹوکول کا بہت سنگین مسئلہ پیدا ہو گیا کیوں کہ کوئی ان کے بیڈ روم میں داخل ہونے کی جرات نہیں کر رہا تھا۔ سابق آئی جی پولیس سردار محمد چوہدری نے اپنی آپ بیتی ’جہانِ حیرت‘ میں لکھا ہے کہ ’آخر صدر کے ملٹری سیکریٹری جنرل اسحٰق نے اقلیم اختر رانی سے کہا کہ وہ اندر جائے اور صدر کو باہر لائے۔ وہ کمرے میں داخل ہوئی تو ملک کی ایک مشہور ترین گلوکارہ کو صدر کے رنگ رلیاں مناتے پایا۔ خود رانی کو اس منطر سے بڑی کراہت محسوس ہوئی۔ اس نے کپڑے پہننے میں صدر کی مدد کی اور بدقت تمام اسے باہر لائی۔‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ ’جہانِ حیرت‘ کے انگریزی روپ The Ultimate Crime: Eyewitness to Power Games میں تو چوہدری صاحب نے اس ’رنگ رلی‘ کی تھوڑی وضاحت بھی کی ہے، لیکن اردو میں گول مول کر گئے۔ خیر جو بات انہوں نے چھپا دی، ہم کیوں ظاہر کریں؟ دوسری بات یہ کہ انہوں نے ’مشہور ترین‘ گلوکارہ کا نام لکھنے سے گریز کیا ہے، لیکن اسی کہانی میں آپ نیچے چل کر دیکھیں تو شاید یہ معمہ حل ہو جائے۔ یہ اقلیم اخ...
سائیکل معیشت کی دشمن ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps

ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے - اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتاپیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس، مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹول پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔ سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتال اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔ نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائ...
قائدِ اعظم ثانی پر مضمون
- Get link
- X
- Other Apps

ڈپٹی قائداعظم عمران خان 25 نومبر اور 5 اکتوبر، 1952ء کو لاہور میں پیدا ہوئے. آپ کے والد کا نام اکرام اللہ خان نیازی اور والدہ کا نام شوکت خانم تھا. آپ کے والد چمڑے کا کاروبار نہیں کرتے تھے. آپ پشتونوں کے مشہور قبیلے نیازی سے تعلق رکھتے تھے لیکن آدھے مہاجر بھی تھے. آپ اپنی چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے اس لیے انہوں نے آپ کو سلائی مشینیں چلا چلا کر پالا پوسا. آپ نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج اور کیتھیڈرل سکول سے حاصل کی. کیبل کالج سے معاشیات کی ڈگری اعلٰی چولوں سے پاس کی اور مزید اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لندن چلے گئے. 1977 میں لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے سیاسیات کی ڈگری حاصل کرکے جلد ہی وطن یوٹرن لے لیا. آپ بچپن میں انتہائی حساس تھے. اپنے نحیف والد کو ایک بیسیویں گریڈ کی عام سی گورنمنٹ نوکری کرتے دیکھ کر کمرے میں چھپ چھپ کر روتے تھے. آپ کسی بھی طرح ان کا نام روشن کرنا چاہتے تھے لیکن یہ سب وزیراعظم بنے بغیر ممکن نہ تھا. ڈپٹی قائد کو بچپن سے ہی کرکٹ کا بہت شوق تھا لیکن آپ گلی میں کرکٹ کھیلتے لڑکوں کے چھوٹے چھوٹے بیکار چھکے اور الٹی سیدھی خراب باولنگ کو دیکھ کر دل ہی دل میں ...
پیسہ کتنا ضروری ہے؟
- Get link
- X
- Other Apps

اٹھارویں صدی کی آخری دہائی میں میں ابھرتی ہوئی ایسٹ انڈیا کمپنی اپنے مقامی سپاہیوں کو 300 روپے سالانہ دے رہی تھی اس کے مقابلے میں اس وقت کا سب سے طاقتور انڈین حکمران ٹیپو سلطان اپنے سپاہیوں کو 180 روپے سالانہ دے رہا تھا۔ دوسری طرف مراٹھا حکمران اپنے فوجیوں کو سو روپے سالانہ سے بھی کم تنخواہ دے رہے تھے۔ اس وقت کے مغل حکمران شاہ عالم ثانی کے فوجی فاقہ کشی کا شکار تھے جن کو مہینوں تنخواہ نہیں ملتی تھی۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے افسران اپنی افواج کے لیے مقامی بھرتی کیے گئے سپاہیوں کون نچلی ذاتوں سے سے اور مخصوص علاقوں سے بھرتی کرتے تھے۔ اس ٹھیک ٹھاک پیسے نے ان سپاہیوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی تو بدلی ہی ان کی وفاداریاں بھی اپنے وطن سے چھین لیں ان سپاہیوں نے اگلے پچاس سال کے اندر اندر ٹیپو سلطان، مراٹھوں، اور بچی کھچی مغلیہ سلطنت کے حصے بخرے کر دیا۔ پلاسی کی جنگ میں میں ان پانچ ہزار سپاہیوں نے سراج الدولہ کے پچاس ہزار کے قریب سپاہیوں کو بھگا دیا اسی طرح طرح بکسر کی جنگ میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب مغل سپاہیوں کو بیس ہزار ایسٹ انڈیا کمپنی کے سپاہیوں نے شکست دی۔ Reference: The Anarchy by Wil...
محمد عالم لوہار پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ
- Get link
- X
- Other Apps

محمد عالم لوھار پنجابی زبان کے لوک گلوکار اور موسیقار تھے۔ اُنہیں پنجابی لوک موسیقی کا شہنشاہ بھی کہا جاتا تھا۔ گلوکاری میں جگنی اور موسیقی میں چمٹا اُن کی وجہ شہرت ھے۔ عالم لوھار کی پیدائش یکم مارچ 1928ء کو تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے ایک قصبہ آچھ گوچھ میں ھوئی۔ عالم لوھار کی وفات 51 سال کی عمر میں 3 جولائی 1979ء کو مانگا منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ھوئی اور لالہ موسیٰ ضلع گجرات میں دفن کیا گیا۔ عالم لوہار کو پاکستان کی اکثریت نہیں جانتی لیکن بھارتی پنجاب میں عالم اور عارف لوہار کو آج بھی سنا جاتا ہے
پٹرول کی قیمتیں اور عمران خان
- Get link
- X
- Other Apps

عمران خان کو مبارک ٹینکی میں بے تحاشا پیٹرول ڈلوا کر وقت کے ضیاع اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کا زمانہ ختم کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں پچیس روپے اضافے سے گاڑیوں کے انجنوں کے رِنگ پِسٹن کم گھسیں گے، آوارہ گردی ختم، یہودی سازش پر کاری ضرب، پاکستان پر اللہ کی رحمتیں انشااللہ۔ عمران خان پیٹرول کی قیمت دس کروڑ روپے فی لیٹر بھی کر دیں تو پاکستانی انہیں خوشی سے یہ قیمت دیں گے۔ یاد رکھیں، یہ قیمت پیٹرول کی نہیں ہے، عمران خان کی خدمت اقدس اور نورانی شخصیت کے لئے خدا کے حضور ایک نذرانہ اور عبادت ہے۔ عوام کا پیٹرول پمپس پر رش عوام کی عمران سے محبت کا ثبوت ہے۔
قانون دان بابر ستار کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بارے میں ریمارکس
- Get link
- X
- Other Apps

I’ve asked QFI J to dispense with my services as part of his legal team led by Munir Malik sb going fwd as I’m out of the country. But let me comment on today’s order as lawyer/citizen. Unfortunately there’s nothing to celebrate today: more things change, more they stay the same Lets hope history doesn’t remember this order as our checkered history’s repetition, as tragedy or maybe even a farce. It’s a sugar coated bitter pill. While accepting QFI’s Petition in Para 1, the state is granted a second opportunity to improve & build a case to try & oust QFI After observing yesterday that it was satisfied with Mrs QFI’s money trail, SC has ordered FBR to investigate Mrs QFI’s & children’s assets acquired from 2004 to 2013, even though 5-yr period of limitation has run & without this order FBR couldn’t have looked into such assets While quashing reference, SC has set-up a new complaint against QFI. If Petition were dismissed QFI would face a flawed reference before SJC today....
Justice Qazi Faez Issa Reference short verdict download in pdf
- Get link
- X
- Other Apps

Justice Qazi Faez Issa Reference verdict available here in pdf. https://drive.google.com/file/d/1_UZqlZthnyGoei8bSmSq9u3moAtl9WrE/view?usp=drivesdk A friend shared a doc to you: Justice Qazi Faez Issa Reference. Short Verdict- https://www.camscanner.com/share/show?encrypt_id=MHg1MTVlOTVhOQ%3D%3D&sid=4D87B7511FB54A72Xg9R08d0 I'm using CamScanner to convert papers to HD e-documents. You can manage documents across multiple devices at any time, and convert JPG to Word/Text. Try it! Download CamScanner: https://cc.co/16YRy8?c=us
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار
- Get link
- X
- Other Apps

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا جسٹس قاضی فائز کو جاری شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار ہر پراپرٹی کا الگ سے نوٹس جاری کیا جائے، عدالت ایف بی آر اہلیہ کو 7 دن کے اندر نوٹس جاری کرے، عدالت ایف بی آر کے نوٹس جج کی سرکاری رہائش گاہ پر ارسال کیے جائیں، عدالت ایف بی آر کے نوٹس میں اہلیہ اور بچے فریقین ہوں گے، عدالت انکم ٹیکس کمشنر فریقین کو موقع دے، عدالت انکم ٹیکس 60 روز میں اس کا فیصلہ کرے، عدالت ایف بی آر حکام فیصلہ کرکے رجسٹرار سپریم کورٹ کو آگاہ کریں، عدالت اگر قانون کے مطابق کارروائی بنتی ہو تو جوڈیشل کونسل کارروائی کی مجاز ہوگی، عدالت چیئرمین ایف بی آر خود رپورٹ پر دستخط کرکے رجسٹرار کو جمع کرائیں گے، عدالت
میاں نواز شریف کا صبر
- Get link
- X
- Other Apps

سیاسی پارٹیوں سے اور سیاسی افراد سے غلطیاں ہوتی ہیں کبھی دانستہ اور کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹ کر راستہ تلاش کرنے کی کوشش میں نادانستہ طور پر بھی غلطی کرجاتے ہیں لیکن سوچنے اور حمایت کرنے کے لیے آپ کو دیکھنا چاہیے کہ کس فرد یا پارٹی نےاقتدار کےحصول کے لیے ہرقسم کی اخلاقیات ، اصول، ضابطے اور قانون کو بالائے طاق رکھا اگر آپ اس بات پر غور کریں تو سمجھ آجائے گی کہ نیب ، عسکری اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ ، میڈیا اور ایک حد تک اپوزیشن کی حمایت کے باوجود عمران خان ناکام کیوں ہوا ہے کیونکہ منفی باتوں کے مثبت نتیجے نکلنا ناممکن ہے لفظی شعبدہ بازی سےآپ ہوائی قلعےتعمیرکرسکتےہیں حقیقت میں زمین پرریت کاگھروندہ بھی قائم نہیں ہوسکتاملکی مسائل کےحل کے لیےانصافیوں کوسبز باغ دکھائےگئےانکی تعبیرمعاشی بدحال پاکستان کی شکل میں سامنےہے میاں نوازشریف کی نیت اورصبر کی بہترین مثال پری تبدیلی اور پوسٹ تبدیلی پاکستان ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- Get link
- X
- Other Apps

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ابھی ریفرنس دائر نہیں ہواتھا ابھی فیض آباد دھرنا کیس سماعت کے لیے نہیں لگا تھا اُس وقت بھی واحد جج جسٹس قاضی فائز عیسی تھے جنہوں نے ثاقب نثار کے ازخود نوٹس لیکرکیس چلانے پر اعتراض اُٹھایا۔ پہلے جج تھے جنہوں نے حدیبیہ پیپر ملز نظرثانی درخواست پر جسٹس کھوسہ کے بیس اپریل 2017 کے فیصلے کے اختلافی نوٹ کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دی تھیں جنہوں نے جے آئی ٹی کے اختیارات پر سوال اُٹھائے جنہوں نے حدیبیہ پیپر ملز جیسے جھوٹے کیس کو اُڑا کر رکھ دیا اسحق ڈار کے بیان حلفی پر سالوں کے جھوٹ کو ایکسپوز کیا۔ اُس کے بعد پہلے جج تھے جنہوں نے شیخ رشید کیس میں نااہلی کے لیے سپریم کورٹ کے دوہرامعیار رکھنے پر اختلافی نوٹ لکھا۔ فیض آباد دھرنے میں اصل قوتوں کو بے نقاب کیا۔تو میری اُن حضرات سے درخواست ہے جو کہتے ہیں عدلیہ پوری شامل تھی نواز شریف کے خلاف تو ہم کیوں سپورٹ کریں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے اصول کردار اور قانون پر عملدرآمد سے ثابت کیا ہے کہ وہ اس ٹولے سے بہت دور رہے اور جب جب موقع ملا اُنہوں نے قانون کا ساتھ دیا ناکہ طاقتور کا۔ یہی آج اُن کا جرم ہے۔ نواز شریف کو جس اصول پر ک...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- Get link
- X
- Other Apps

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ابھی ریفرنس دائر نہیں ہواتھا ابھی فیض آباد دھرنا کیس سماعت کے لیے نہیں لگا تھا اُس وقت بھی واحد جج جسٹس قاضی فائز عیسی تھے جنہوں نے ثاقب نثار کے ازخود نوٹس لیکرکیس چلانے پر اعتراض اُٹھایا۔ پہلے جج تھے جنہوں نے حدیبیہ پیپر ملز نظرثانی درخواست پر جسٹس کھوسہ کے بیس اپریل 2017 کے فیصلے کے اختلافی نوٹ کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دی تھیں جنہوں نے جے آئی ٹی کے اختیارات پر سوال اُٹھائے جنہوں نے حدیبیہ پیپر ملز جیسے جھوٹے کیس کو اُڑا کر رکھ دیا اسحق ڈار کے بیان حلفی پر سالوں کے جھوٹ کو ایکسپوز کیا۔ اُس کے بعد پہلے جج تھے جنہوں نے شیخ رشید کیس میں نااہلی کے لیے سپریم کورٹ کے دوہرامعیار رکھنے پر اختلافی نوٹ لکھا۔ فیض آباد دھرنے میں اصل قوتوں کو بے نقاب کیا۔تو میری اُن حضرات سے درخواست ہے جو کہتے ہیں عدلیہ پوری شامل تھی نواز شریف کے خلاف تو ہم کیوں سپورٹ کریں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے اصول کردار اور قانون پر عملدرآمد سے ثابت کیا ہے کہ وہ اس ٹولے سے بہت دور رہے اور جب جب موقع ملا اُنہوں نے قانون کا ساتھ دیا ناکہ طاقتور کا۔ یہی آج اُن کا جرم ہے۔ نواز شریف کو جس اصول پر ک...
نواز شریف اب نہیں آئیں گے
- Get link
- X
- Other Apps

*نواز شریف اب نہیں آئیں گے* میں آج جو لکھنے لگا ہوں وہ نہ تو نیا ہے اور نہ ہی اتنا پرانا کہ اہلیانِ پاکستان کی یاداشت سے محو ہو گیا ہو، ہم بات کریں گے 2013 کے پاکستان کی۔ میرا خیال ہے کہ 2013 اور اس سے پہلے تقریباً 10سال پاکستانی تاریخ کے تاریک ترین دس سال تھے جب پاکستان ایک طرف تو دہشتگردی کا شکار تھا اور دوسری طرف پاور پراجیکٹس نہ لگانے کی وجہ سے بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا، دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ نے معاشی مسائل کا انبار کھڑا کر دیا تھا اور پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی خبریں ہر روز ملکی و غیر ملکی میڈیا کا حصہ بنتی تھیں. وار آن ٹیرر نے پاکستان کو ڈالر تو بےتحاشا دئیے مگر اس وقت کے حکمران کو یہ عقل نہیں دی کہ ان ڈالرز کو ڈیویلپمنٹ پروگرامز میں انویسٹ کرے تاکہ پاکستان معاشی خودمختاری کی راہ پر گامزن ہو جائے. بہر حال یہ ایک الگ بحث ہے اصل بات یہ ہے کہ 2013 میں جب نوازشریف نے عنانِ اقتدار سنبھالا تو ملک دہشتگردی، لوڈشیڈنگ، ٹارگٹ کلنگ، علیحدگی پسند تحریکوں اور بدترین معاشی بحران کا شکار تھا. پاکستان وار آن ٹیرر کے نام پر تقریباً ستر ہزار سویلین اور باوردی عوام کو قربان کر چکا تھا، لوڈشیڈن...
گمنام ہیرو کی کہانی
- Get link
- X
- Other Apps

گوادر کی فاتح ایک گمنام ہیرو کی کہانی ہم میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ جس نے اپنے مدمقابل عالمی طاقتوں سے جنگ لڑ کر پندرہ لاکھ ایکڑ کی ساحلی ریاست پاکستان میں شامل کروائی۔ دو بلوچی الفاظ گوات بمعنی کھلی ہوا اور در بمعنی دروازہ کا مرکب جو عرف عام میں گوادر کہلاتا ہے یہ علاقہ 1956 تک سلطنت عمان کے زیر تسلط رہا۔ گوادر اسٹیٹ اٹھارہویں صدی کے، خان آف قلات، میر نصیر نوری بلوچ کی ملکیت تھی لیکن اس علاقے پر اپنا تسلط قائم رکھنا خان صاحب کیلئے کافی مشکل ثابت ہو رہا تھا جس کی وجہ گچکی قبائل کی شورشیں تھیں کیونکہ ماضی میں وہ بھی اس علاقے کے حکمران رہ چکے تھے اور اسے واپس حاصل کرنا چاہتے تھے۔ خان صاحب نے اس کا حل یہ نکالا کہ ایک معاہدے کے تحت اس علاقے کا کنٹرول ہی گچکی قوم کے ہاتھ میں دے دیا تاکہ اس علاقے میں امن قائم رہے، معاہدے کے تحت یہ طے پایا کہ یہ علاقہ خان آف قلات کی جاگیر میں ہی شامل رہے گا اور اس کا آدھا ریوینیو بھی خان صاحب کو دیا جائے گا لیکن اس کا انتظام سارا گچکی قبائل کے ہاتھ میں رہے گا، یہ معاہدہ 1783 تک قائم رہا۔ 1783 میں عمان کا حکمران اپنے بھائی سے شکست کھا کر دربدر ہ...
وہ جان گئے ہوں گے، کیوں نام لیا جائے
- Get link
- X
- Other Apps

ایک شخص جو دنیا کے خوبصورت افراد میں شامل تھا، جس کا نام پچاس طاقتور ترین مسلمانوں کی لسٹ میں تھا، جس نے اپنے کردار سے دنیا بھر کو اپنے ملک سے روشناس کروایا۔ جس نے معاشرے میں ہونے والی بے انصافیوں کے خلاف آواز اٹھائ اور ایک سیاسی پارٹی بنائ۔ جس نے اپنے اپنے شعبے میں ماہرترین افراد کو ڈھونڈ کے انھیں اپنا ساتھی بنایا تاکہ وہ ملک میں ایک نظام نافذ کر سکے۔ جس نے ریٹائر ہونے کے بعد پیسے کمانے کے بجاۓ وہ وقت عوام کو خود پہ ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے صرف کیا۔ جس کے اقوام متحدہ میں خطاب سننے کے لیے تمام سربراہان ممالک نے اپنی مصروفیات ترک کر دیں اور اس کی تقریر کو دنیا بھر کے چینلز پہ براہ راست دکھایا گیا۔ جس کی متاثر کن شخصیت کے باعث دوسرے ممالک میں سیاسی تنازعات میں اسے بطور ثالث منتخب کیا جاتا ہے، جس نے نئی جغرافیائی سرحدیں دریافت کیں اور مختلف ممالک کو مسائل سے نمٹنے کے لیے کئ ماڈل متعارف کرواۓ۔ وہ عظیم شخصیت اپنے ملک میں پٹرول ، چینی اور گندم کی قیمت طے کرانے میں ناکام ہو گئ ہے۔ اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں وہ جان گئے ہوں گے، کیوں نام لیا جائے